Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کرکٹ ٹیم لیڈز سے برمنگھم پہنچ گئی

Now Reading:

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کرکٹ ٹیم لیڈز سے برمنگھم پہنچ گئی

انگلینڈ کے خلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم لیڈز سے برمنگھم پہنچ گئی ہے۔

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان چار میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز جاری ہے جس کا دوسرا میچ 25 مئی بروز ہفتہ کو ایجبسٹن میں کھیلا جائے گا۔

قومی ٹیم دوسرا میچ کھیلنے کے لیے لیڈز سے برمنگھم پہنچ گئی ہے جب کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کل صبح ساڑھے نو بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک پریکٹس کریں گے۔

خیال رہے کہ ہیڈنگلے میں ہونے والا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا جب کہ تیسرا میچ 28 مئی کو کارڈف اور چوتھا و آخری میچ 30 مئی کو اوول میں کھیلا جانا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرر رینکنگ جاری، بابر اور شاہین شامل
پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے شیڈول جاری
دفاعی چیمپئن حمزہ خان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ سے آؤٹ
محسن نقوی کا ٹیم میں گروپنگ کرنے والے کھلاڑیوں کو واضح پیغام
بھارتی حکومت پاکستان میں کھیلنے کی اجازت نہیں دیتی تو بی سی سی آئی لکھ کر دے، پی سی بی
پی سی بی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے تمام میچز پاکستان میں ہی کرانے پر بضد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر