Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 کیلئے سعودی ٹیم 5 جون کو اسلام آباد پہنچے گی

Now Reading:

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 کیلئے سعودی ٹیم 5 جون کو اسلام آباد پہنچے گی
فیفا ورلڈکپ

فیفا ورلڈکپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 کیلئے سعودی ٹیم 5 جون کو اسلام آباد پہنچے گی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائرز راؤنڈ 2 کے لیے سعودی ٹیم 5 جون کو اسلام آباد پہنچے گی۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی فٹبال ٹیم چارٹرڈ پرواز سے سعودی دارالحکومت ریاض سے اسلام آباد پہنچے گی۔

پاکستان اور سعودی عرب کا میچ 6 جون کو اسلام آباد میں واقع جناح فٹبال اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔

یہ پاکستان کا فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کا آخری ہوم میچ ہوگا۔

پاکستان اپنا آخری اوے میچ 11 جون کو تاجکستان  کے خلاف کھیلے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان سپرلیگ میں غیر ملکی صحافیوں کی دلچسپی
ورلڈ کپ کوالیفائر؛ ناقابلِ شکست پاکستان ویمنز ٹیم کی بنگلادیش کو بھی شکست
آئی سی سی سالانہ اجلاس، کرکٹ کے مستقبل سے متعلق اہم فیصلے متوقع
حسن علی پی ایس ایل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے
پی ایس ایل 10؛ کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے شکست دے دی
سہ ملکی بابا گرو نانک کبڈی ٹورنامنٹ؛ پاکستان نے ایران کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر