Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہر ضلع میں سینٹر آف ایکسی لینس بنانا چاہتی ہوں، وزیراعلیٰ پنجاب

Now Reading:

ہر ضلع میں سینٹر آف ایکسی لینس بنانا چاہتی ہوں، وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز

ہر ضلع میں سینٹر آف ایکسی لینس بنانا چاہتی ہوں، وزیراعلیٰ پنجاب

مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہر ضلع میں سینٹر آف ایکسی لینس بنانا چاہتی ہوں، پنجاب میں معذورافراد کیلئےوہیل چیئرپروگرام شروع کیا ہے۔

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسپیشل بچوں سے ملاقات کرکے بہت خوش ہوں،  خصوصی بچے ہمارے ہیروہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ یہ ہیروزکچھ نہ کچھ کمی کے ساتھ کمال کرتے ہیں، پنجاب میں معذورافراد کیلئے وہیل چیئرپروگرام شروع کیا، جوبھی وہیل چیئرنہیں لے سکتا، میرےآفس سےرابطہ کرے۔

مریم نوازنے خطاب میں کہا کہ وہیل چیئرکیلئے آن لائن رجسٹریشن کرائیں، آپ کے گھر پہنچائیں گے، ہرضلع میں سینٹرآف ایکسی لینس بناناچاہتی ہوں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کابینہ اجلاس میں اسپیشل بچوں کیلئے فنڈزکی منظوری دی تھی، آٹزم کیلئے بھی ادارہ بنائیں گے جہاں بچوں کی مدد کرسکیں۔

Advertisement

مریم نواز نے مزید کہا کہ آٹزم کی بیماری کاعلاج پاکستان میں نہیں، ان بچوں کیلئے بہت کچھ کرنا ہے اورکریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر