Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

Now Reading:

بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

اسلام آبادہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی مبینہ بیٹی کوکاغذات نامزدگی میں ظاہرنہ کرنےکے کیس میں بانی پی ٹی آئی کےخلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنےکاتحریری فیصلہ جاری کردیا۔

جسٹس طارق محمود کی سربراہی میں 3 رکنی لارجربینچ نے فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کیلئے درخواست20 اگست2022 کو دائرہوئی، جسٹس عامرفاروق پرمشتمل سنگل رکنی بینچ نےدرخواست پرسماعت کی۔

تحریری فیصلے کے مطابق 2 فروری 2023 کو جسٹس عامرفاروق نے لارجربینچ تشکیل دینے کی سفارش کی، جسٹس عامرفاروق نے بطورچیف جسٹس 9 فروری2023 کولارجربینچ تشکیل دیا، چیف جسٹس عامرفاروق، جسٹس محسن اخترکیانی بینچ میں شامل تھے۔

تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ جسٹس ارباب محمد طاہربھی بینچ میں شامل تھے، لارجربینچ نےدونوں فریقین کےدلائل کےبعد فیصلہ محفوظ کیا، 10 مئی کولارجربینچ میں شامل2ججزنےاپنافیصلہ جاری کیا، چیف جسٹس عامرفاروق نےدرخواست سننےسےمعذرت کرلی۔

Advertisement

عدالتی فیصلے کے مطابق چیف جسٹس عامرفاروق نے 2 ججزکےجاری کیے گئے فیصلے سیل کردیے، چیف جسٹس عامرفاروق نے نیا 3 رکنی لارجربینچ تشکیل دیا، آج دونوں فریقین کی موجودگی میں 2 ججزکا سیل شدہ فیصلہ کھولاگیا، جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس ارباب محمد طاہرنے درخواست مسترد کردی۔

تحریری فیصلے میں یہ بھی کہا گیا کہ درخواست پرمزید کارروائی کی ضرورت نہیں، عدالتی فیصلےکی تفصیلی وجوہات بعد میں جاری کی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جے یو آئی رہنما کی قاتلانہ حملے میں شہادت پر مولانا فضل الرحمان کا ردعمل
کمشنر کراچی کے حکم پر دفعہ 144 پر عملدرآمد شروع
عیدِ قرباں کے دوسرے روز بھی آلائشیں اٹھانے کا کام جاری
عیدالاضحیٰ کا دوسرا دن؛ سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری
ملک خیرات سے نہیں ٹیکس سے چلتے ہیں، وزیر خزانہ
وزیراعظم کی افواجِ پاکستان کے سربراہان کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر