Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیہون شریف میں ہیٹ اسٹروک نے 2 بھائیوں کی جان لے لی

Now Reading:

سیہون شریف میں ہیٹ اسٹروک نے 2 بھائیوں کی جان لے لی
دو بھائیوں کی ہلاکت

سیہون شریف میں ہیٹ اسٹروک نے 2 بھائیوں کی جان لے لی

سندھ کے شہرسیہون شریف میں ہیٹ اسٹروک کے باعث دو بھائی جاں بحق ہو گئے۔

جاں بحق بچوں کی شناخت راشد گبول اورعلی شیرگبول کے نام سے ہوئی۔ جاں بحق بچے مانجھند کےعلاقے گوٹھ داد محمد کھوسو کے رہائشی تھے۔

بچوں کے والد کا کہنا ہے کہ دونوں بچے گھرکے باہرکھیلتے ہوئے بےہوش ہوگئے جبکہ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دونوں بچوں کی موت کی وجہ گرم ہوا لگنے یا پانی کی کمی سے ہوسکتی ہے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق مزید تفصیل پوسٹ مارٹم کے بعد ہی بتائی جاسکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی کا اتوار کو ملک گیر مظاہروں کا اعلان
6 جولائی کوسیاسی جماعت کی باضابطہ لانچنگ کر دیں گے، شاہد خاقان عباسی
وزیراعظم نے دہشتگردی کے خلاف عزم استحکام آپریشن لانچ کرنے کی منظوری دے دی
ثنااللہ مستی خیل کے الفاظ کو کسی صورت سپورٹ نہیں کر سکتی، زرتاج گل
ثنااللہ مستی خیل پر بجٹ سیشن کے دوران ایوان میں داخلے پر پابندی عائد
ہم نے اپنے اداروں کو مستحکم کرنے کے بجائے غیرضروری بھرتیاں کیں، مرتضٰی وہاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر