Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

190ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس؛ مزیدگواہان پر جرح مکمل، سماعت 31 مئی تک ملتوی

Now Reading:

190ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس؛ مزیدگواہان پر جرح مکمل، سماعت 31 مئی تک ملتوی
احتساب عدالت اسلام آباد

190ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس؛ مزیدگواہان پر جرح مکمل، سماعت 31 مئی تک ملتوی

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت میں نیب کے مزید 2 گواہان پرجرح مکمل کرلی گئی۔

تفصیلات کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں 21 گواہان پرجرح مکمل کی گئی۔ عدالت نے مجموعی طورپر30گواہان کےبیانات ریکارڈ کیے۔

احتساب عدالت نے مزید سماعت 31 مئی تک ملتوی کردی۔

وکلاصفائی نے سماعت 2 ہفتے بعد رکھنےکی استدعا کی جس پرنیب پراسیکیوشن ٹیم نے سماعت میں التواکی مخالفت کی۔

پراسیکیوشن ٹیم کا کہنا ہے کہ ایک طرف عدالت پراعتماد کررہے ہیں دوسری طرف التوا چاہتےہیں۔

Advertisement

احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی نے30مئی کوسپریم کورٹ میں پیش ہونےکی درخواست کردی۔

بانی پی ٹی آئی نےجیل حکام کےذریعےچیف جسٹس کودرخواست بھیج دی جس میں انھوں نے استدعا کی کہ ویڈیولنک کے بجائے ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوناچاہتاہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کے عوام نے ہمیشہ مذہبی، فرقہ وارانہ رواداری کی مثال قائم کی، مراد علی شاہ
لاہور: دکان میں سلنڈر پھٹنے سے 13 افراد شدید زخمی
بنگلا دیش: ہائی کمیشن کا پاکستانی طلبہ کو احتجاج سے دور رہنے کا مشورہ
سندھ رینجرز کی جانب سے یوم عاشورہ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات
افغان ڈپٹی ہیڈ آف مشن کی دفترخارجہ طلبی، بنوں حملے پر احتجاجی مراسلہ دیا گیا
ہمارے ارکان کو ان کے گھروں سے اٹھایا جارہا ہے، اسد قیصر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر