
شاہین شاہ آفریدی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نائب کپتان بننے سے انکار
شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نائب کپتان بننے سے انکار کردیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم منیجمنٹ نےشاہین آفریدی کونائب کپتان بننےکی آفرکی تھی تاہم انہوں نے انکار کردیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی نے کہا کچھ عرصہ پہلےمجھےکپتانی سے ہٹایا گیا، اب نائب کپتان بنارہے ہیں۔ بطورکھلاڑی ٹیم کے لیے دستیاب ہوں، کپتان کومکمل سپورٹ کروں گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان ہی ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News