Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دورہ انگلینڈ، قومی ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں کی ٹریننگ جاری

Now Reading:

دورہ انگلینڈ، قومی ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں کی ٹریننگ جاری
دورہ انگلینڈ، قومی ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں کی ٹریننگ جاری

دورہ انگلینڈ، قومی ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں کی ٹریننگ جاری

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے دورہ انگلینڈ کے لیے تیسرے دن ٹریننگ کا آغاز کردیا۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی آج مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے تک اپٹن اسٹیل کاؤنٹی گراؤنڈ میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی، پاکستان ویمنز ٹیم کل اپنا پہلا پریکٹس میچ کھیلے گی۔

ٹی ٹوئنٹی میچ ای سی بی ڈیولپمنٹ الیون کے خلاف مقامی وقت کے مطابق صبح گیارہ بجے اپٹن اسٹیل کاؤنٹی گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

کل میچ کے اختتام پر پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم لیسٹر سے برمنگھم کے لیے روانہ ہو جائے گی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلا میچ گیارہ مئی کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement

سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 17 مئی جب کہ تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ 19 مئی کو کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی تنزلی
ویمنز ایشیاء کپ میں پاکستان ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
ویمنز ایشیاء کپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی
چیمپئنز ٹرافی 2025: افغان ٹیم پاکستان آئے گی یا نہیں، بورڈ نے فیصلہ سنادیا
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دے دی
پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر