Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس

Now Reading:

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر آج صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں پاکستان کے ساتھ توانائی کے شعبے سمیت دہشتگردی کی روک تھام کے لیے دو طرفہ معاہدے کی منطوری دی گئی۔

سعودی کابینہ نے وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان کو پاکستان کے ساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کرنے کی ذمہ داری تفویض کی۔

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس، آئی ٹی میں پاکستان  سے تعاون کی منظوری - WE News

کابینہ نے دہشت گردی کے انسداد کے لیے سعودی پبلک پراسیکیوشن اور پاکستانی انٹیلی جنس کے ساتھ تعاون کے معاہدے کی بھی منظوری دی ہے۔

Advertisement

 ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اجلاس کے آغاز میں کابینہ ارکان کو خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی صحت کے متعلق آگاہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین تنازعہ حل کیلئے نیا فارمولہ پیش کردیا
غزہ جنگ بندی معاہدے میں واحد رکاوٹ حماس ہے، امریکی صدر
سعودی وزارت صحت کے اعلیٰ عہدیدار دوران ڈیوٹی انتقال کرگئے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ نے لائک کے بٹن کو نجی بنا دیا
فلپائن میں غیر قانونی آف شور جوا کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن
یمن میں بحری جہاز پر حملے کے بعد آگ بھڑک اُٹھی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر