Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر مملکت، فریال تالپور اور دیگر کیخلاف جعلی بینک اکاؤنٹ کیس کی سماعت ملتوی

Now Reading:

صدر مملکت، فریال تالپور اور دیگر کیخلاف جعلی بینک اکاؤنٹ کیس کی سماعت ملتوی
آصف زرداری

صدر مملکت، فریال تالپور اور دیگر کیخلاف جعلی بینک اکاؤنٹ کیس کی سماعت ملتوی

صدر مملکت  آصف زرداری، فریال تالپور اور دیگر  کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹ کیس کی سماعت ملتوی ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کی بینکنگ کورٹ میں صدر پاکستان آصف علی زرداری کے خلاف مقدمہ داخل دفتر کردیا گیا۔

فاروق ایچ نائیک ایڈووکیٹ نے عدالت میں کہا کہ  آصف علی زرداری کو بطور صدر پاکستان آئینی استثنیٰ حاصل ہے۔

بینکنگ کورٹ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ جب تک وہ صدر پاکستان ہیں ان کے خلاف مقدمے کی سماعت نہیں ہوگی۔

دوسری جانب فریال تالپور  بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئیں۔ ان کے وکیل کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی۔

Advertisement

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ فریال تالپور اسمبلی کے اجلاس کے باعث مصروف ہیں ، انہیں حاضری سے استثنیٰ دیا جائے۔

عدالت نے حاضری سے استثنٰی کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 9 جولائی تک ملتوی کردی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردی کے خلاف پاک فوج سے تعاون جاری رہے گا، آئی جی کے پی
پاکستان سمندری ماحولیاتی نظام کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے، صدر مملکت
پی ٹی آئی نے وفاق کا وجود تسلیم کرنے سے انکار کیا، طلال چوہدری
عالمی ورثہ مکلی قبرستان کی بحالی کے لیے اقوام متحدہ تیار
ایف پی سی سی آئی نے شرح سود میں 2 فیصد کمی مسترد کردی
صوبائی کابینہ میں تبدیلی کے حوالے سے چلنے والی خبروں میں صداقت نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر