Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیرہ اسماعیل خان میں شرپسندوں نے مسافروں کو اتارکر بس کو آگ لگادی

Now Reading:

ڈیرہ اسماعیل خان میں شرپسندوں نے مسافروں کو اتارکر بس کو آگ لگادی

فائل فوٹو

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن کے قریب شر پسندوں نے مسافروں کو زبردستی اتارکر بس کو آگ لگادی۔

تفصیلات مطابق ڈیرہ اسمٰعیل خان کی تحصیل درابن کے قریب مسافر بس پر شر پسند عناصر کی جانب سے حملہ کیا، متاثرہ بس درازندہ سے ڈی آئی خان جارہی تھی۔

پولیس نے بتایا کہ شرپسندوں کی جانب سے تمام سواریوں کو زبردستی نیچے اتارا گیا اور بس ڈرائیور کو بھی بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، سواریوں کے نیچے اترنے کے بعد بس کو آگ لگادی گئی جس سے بس مکمل طور پر جل گئی۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی لیکن شرپسند عناصر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اونٹ کے مالک کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا، پولیس کی تفتیش پر عدم اعتماد کا اظہار
صدر مملکت عید الضحیٰ منانے کے لیے آبائی شہر پہنچ گئے
موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف
گورنرسندھ کاسانگھڑ میں بااثر وڈیرے کے ظلم کے شکار شخص کو 2 اونٹ دینے کا اعلان
شرجیل میمن کی ہدایات پر اضافی کرایوں کی وصولی کے خلاف کارروائیاں جاری
نان فائلرز کے فون اور انٹرنیٹ پر 75 فی صد ٹیکس کی منظوری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر