Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی خاتون ایتھلیٹ و صحافی مونا خان یونان میں گرفتار

Now Reading:

پاکستانی خاتون ایتھلیٹ و صحافی مونا خان یونان میں گرفتار
مونا خان

پاکستانی خاتون ایتھلیٹ و صحافی مونا خان کو یونان میں گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق خاتون ایتھلیٹ و صحافی مونا خان کو پاکستانی پرچم لہرانے پر گزشتہ روز گرفتار کیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ  پاکستان نے مونا خان کی گرفتاری کا معاملہ یونانی حکام سے اٹھایا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ   پاکستان نے یونانی حکام سے مونا خان تک قونصلر رسائی مانگی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ایشیاء کپ: پاکستان نے نیپال کو شکست دے دی
انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 241 رنز سے ہرا دیا
بھارت کے سابق کھـلاڑی ٹینس ہال آف فیم میں شامل
ثانیہ مرزا سے شادی کی خبریں؛ محمد شامی نے خاموشی توڑ دی
گلوبل ٹی ٹوئنٹی: پی سی بی کا شاہین، رضوان اور بابر کو این او سی جاری نہ کرنے فیصلہ
دورہ سری لنکا کیلئے بھارتی ٹیم اور نئے کپتان کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر