Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلش کھلاڑیوں نے پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے آئی پی ایل کو خیرباد کہہ دیا

Now Reading:

انگلش کھلاڑیوں نے پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے آئی پی ایل کو خیرباد کہہ دیا
انگلش کھلاڑیوں نے پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے آئی پی ایل کو خیرباد کہہ دیا

انگلش کھلاڑیوں نے پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے آئی پی ایل کو خیرباد کہہ دیا

آئی پی ایل میں شرکت کرنے والے انگلش کھلاڑیوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے واپسی وطن کی تیاری پکڑلی۔

دہلی کیپیٹلز کے خلاف رائل چیلنجرز بنگلورو کی جیت کے بعد انگلش کھلاڑی ول جیکسن اور ریس ٹوپلی واپس انگلینڈ روانہ ہوگئے ہیں جب کہ جوز بٹلر نے پنجاب کنگز کے خلاف میچ سے قبل ہی راجھستان رائلز کا کیمپ چھوڑ دیا ہے۔

معین علی، جانی بیرسٹو، سیم کرن اور فل سالٹ جیسے دیگر کھلاڑی بھی اس ہفتے بھارت سے روانہ ہوکر اسکواڈ کو دوبارہ جوائن کرلیں گے۔ گھٹنے کی انجری کے شکار لیام لیونگسٹن نے بھی پنجاب کنگز کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انگلش کرکٹ ٹیم 22 مئی کو ہیڈنگلے میں پاکستان کے خلاف اپنے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل لیڈز میں دوبارہ منظم ہوگی۔

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان چار میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 22 مئی سے ہونے جارہا ہے جس میں شرکت کے لیے کھلاڑی وطن پہنچیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی سی بی کا بابر اعظم سے متعلق بڑا فیصلہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کی یوگنڈا کیخلاف آسان فتح
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقہ نے نیپال کو سنسنی خیز مقابلے میں ایک رن سے شکست دے دی
آئرلینڈ اور امریکا کا میچ منسوخ، پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر
22ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپیئن شپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
برائن لارا پاکستان کی بجائے امریکہ کے سپر 8 مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے خواہشمند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر