Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قانون میں پابندی نہیں کہ صوبہ وفاق سے پہلے بجٹ پیش نہیں کرسکتا، آفتاب عالم

Now Reading:

قانون میں پابندی نہیں کہ صوبہ وفاق سے پہلے بجٹ پیش نہیں کرسکتا، آفتاب عالم
وزیر خزانہ کے پی

قانون میں پابندی نہیں کہ صوبہ وفاق سے پہلے بجٹ پیش نہیں کرسکتا، آفتاب عالم (فائل فوٹو)

وزیر خزانہ کے پی کا کہنا ہے کہ قانون میں پابندی نہیں کہ صوبہ وفاق سے پہلے بجٹ پیش نہیں کرسکتا۔

خیبرپختونخوااسمبلی میں اجلاس کے دوران وزیرخزانہ آفتاب عالم نے بجٹ پرتقریرکرتے ہوئے کہا کہ قانون میں پابندی نہیں کہ صوبہ وفاق سے پہلے بجٹ پیش نہیں کرسکتا، این ایف سی میں جو14 فیصد بنتا ہے اسی تناسب سے بجٹ بنایا ہے۔

آفتاب عالم نے کہا کہ انضمام کے بعد ہمارے صوبے کا حصہ 14 سےبڑھ کر 19 فیصدہوگیا، 19 فیصد حصہ ہمیں نہیں دیا جا رہا، 14 فیصد کے تناسب سے 902 ارب ملیں گے۔

وزیرخزانہ آفتاب عالم نے کہا کہ 19 فیصد کے تناسب سے260 ارب مل سکتےہیں، 2023 کی مردم شماری میں ہمارے صوبے کا تناسب اوربھی بڑھ چکا ہے، بی آرٹی منصوبہ کے پراجیکٹس مکمل ہونے پرپائیدارمنصوبہ بن جائے گا۔

صوبائی وزیر خزانہ نے کہا کہ چشمہ کنال کے لیے 2 ارب مختص ہیں، مزید رقم بھی دے سکتے ہیں، پیڈو کے 3 منصوبے رواں سال اگست میں مکمل ہوکرکام شروع کردیں گے، اے جی ایم قاضی فارمولا کے تحت ہماراپن بجلی منافع 1800 ارب ہوگا۔

Advertisement

آفتاب عالم نے تقریر میں کہا کہ 2016 کے معاہدے کے تحت ہماراوفاق کے ذمہ پن بجلی بقایا جات 111 ارب روپے ہیں، سوات اور دیر کی طرح ڈی آئی خان موٹروے پربھی کام ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسٹریٹ کرائمز میں ملوث عناصر کے خلاف پولیس ایکشن کو مزید سخت بنایا جائے، ایڈیشنل آئی جی کراچی
چین کے سفیر کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
تربت اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کیخلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کی ذمہ داری چھوڑنے کا فیصلہ
یوتھ پروگرام کے ذریعے نوجوان مستقبل کو محفوظ بنا سکتے ہیں، رانا مشہود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر