Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

راولپنڈی میں کم سن طالبہ سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا ڈرائیور گرفتار

Now Reading:

راولپنڈی میں کم سن طالبہ سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا ڈرائیور گرفتار

راولپنڈی میں کمسن طالبہ سے زیادتی کی کوشش کرنے والے وین ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔ 

راولپنڈی پولیس نے نجی ٹی چینل کی خبر پر کارروائی کرتے ہوئے چھٹی جماعت کی طالبہ کو ہراساں اور زیادتی کی کوشش کرنے والے وین ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔

سی پی او سید خالد ہمدانی نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی صدر کو ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا، جس کے بعد روات پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم پرویز اقبال کو فوری گرفتار کرلیا۔

ایس پی صدر کا کہنا ہے کہ گرفتارملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

سی پی او خالد سید خالد ہمدانی کا کہنا ہے کہ بچوں اور خواتین پر تشدد، زیادتی یا ان کا استحصال قطعی برداشت نہیں۔  انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کے نیور اگین سلوگن کا مکمل نفاذ ہمہ وقت یقینی بنایا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نواز شریف کا بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ
اسد قیصر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، بجٹ مسترد کردیا
ہمیں ایک دوسرے کے مذہبی عقائد کا احترام کرنا چاہیے، کور کمانڈر بلوچستان
حکومت کا پیپلزپارٹی سے ایک بار پھر رابطہ؛ مذاکرات کی دعوت
سوات: مدین واقعہ میں ملوث 40 افراد گرفتار؛ تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل
پاکستان کو بڑھتی آبادی سے کیا خطرات لاحق ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر