Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے بارڈر مینجمنٹ نظام کو مزید فعال کرنے کا مطالبہ

Now Reading:

اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے بارڈر مینجمنٹ نظام کو مزید فعال کرنے کا مطالبہ
اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے بارڈر مینجمنٹ نظام کو مزید فعال کرنے کا مطالبہ

اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے بارڈر مینجمنٹ نظام کو مزید فعال کرنے کا مطالبہ

صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے بارڈر مینجمنٹ نظام کو مزید فعال کرنے کا مطالبہ کردیا۔

صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ حکومت  اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے بارڈر مینجمنٹ نظام کو مزید فعال کرے۔

انہوں نے کہا کہ اسمگل شدہ اشیاء کی ملک میں نقل و حرکت ٹیکس محصولات کو متاثر کررہی ہے، اسمگلنگ کی روک تھام کے ذریعے ہی ٹیکس محصولات میں اضافہ ممکن ہے۔

عاطف اکرام کہتے ہیں کہ ہم آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نان فائلرز کے خلاف حکومتی اقدامات کی حمایت کرتے ہیں جو لوگ ٹیکس نیٹ میں نہیں ان سے ٹیکس وصول کیا جائے۔

صدر فیڈریشن نے کہا کہ آئندہ مالی سال میں حقیقت سے قریب ٹیکس ہدف رکھا جائے، بزنس کمیونیٹی ٹیکس نیٹ بڑھانے میں حکومت کی مدد کیلئے تیار ہیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ اسٹاک مارکیٹ میں بہتری سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے، ہمارے زرمبادلہ ذخائر میں بھی اضافہ ہورہا ہے جو معیشت کی سمت درست ہونے کا ثبوت ہے۔

عاطف اکرام نے مزید کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ ملکی معیشت کی مضبوطی کیلئے مزید سرمایہ کار دوست پالیسیوں کی ضرورت ہے جس کیلئے آئندہ بجٹ میں ٹیکس دہندگان پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے اور بزنس کمیونیٹی کے نمائندہ اداروں اور اسٹیک ہولڈرز کی تجاویز کو بجٹ میں شامل کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شدید گرمی کی لہر، ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال بڑھنے لگا
کراچی میں ایک بار پھر سے ہیٹ ویو، پارہ 41 ڈگری چھونے لگا
پنجاب اسمبلی میں ’’آپریشن عزم استحکام‘‘ کی حمایت میں قرارداد جمع
گندم کی برآمد کے لئے تاجروں کا وزیراعظم کو خط
پاکستان میں کوئی معاشی بحران نہیں، نیتوں کا بحران ہے، خالد مقبول صدیقی
پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے پرعزم ہے، مریم نواز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر