Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

’’انٹرنیٹ دوست، انٹرنیٹ زبردست اقدام‘‘ کے عنوان سے رونمائی ورکشاپ کا انعقاد 

Now Reading:

’’انٹرنیٹ دوست، انٹرنیٹ زبردست اقدام‘‘ کے عنوان سے رونمائی ورکشاپ کا انعقاد 
نیشنل رورل سپورٹ پروگرام

’’انٹرنیٹ دوست، انٹرنیٹ زبردست اقدام‘‘ کے عنوان سے رونمائی ورکشاپ کا انعقاد 

نیشنل رورل سپورٹ پروگرام اور google.org پراجیکٹ کے تعاون سے ’’انٹرنیٹ دوست، انٹرنیٹ زبردست اقدام‘‘ کے عنوان سے رونمائی ورکشاپ منعقد کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل رورل سپورٹ ہروگرام (این آر ایس پی) کے سی ای او ڈاکٹر راشد باجوہ نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد جولائی 2025 تک 103500 سے زائد خواتین، نوجوان، والدین، اساتذہ اور بچے انٹرنیٹ دوست، انٹرنیٹ زبردست اقدام سے براہ راست مستفید ہوں گے، جس کا مقصد ڈیجیٹل فرق کو بڑھانا اور صنفی اور جغرافیائی تفاوت کو دور کرنا ہے۔ گوگل نے پہلی بار پاکستان بھر میں “محفوظ انٹرنیٹ” کا تصور متعارف کرایا ہے جو طلباء اور بچوں پر مرکوز ہوگا۔

تقریب سے خطاب میں ڈاکٹر کائل گارڈنر، گورنمنٹ افیئرز اینڈ پبلک پالیسی لیڈ، جنوبی ایشیا، گوگل نے کہا کہ گوگل اور این آر ایس پی کی جانب سے ڈیجیٹل خواندگی کا اقدام پاکستان کے بین الاقوامی وعدوں بشمول پائیدار ترقی کے اہداف (SDGs) اور ویژن 2025 کے ساتھ مضبوطی سے ہم آہنگ ہے۔

ڈاکٹر کائل گارڈنر نے مزید کہا کہ یہ SDG 4 (معیاری تعلیم)، SDG 5 (جنسی مساوات) اور SDG 8 (معاشی ترقی، روزگار، اور اچھے کام کو فروغ دینا) میں براہ راست شراکت کے طور پر کام کرتا ہے۔

ڈاکٹر کائل نے واضح کیا کہ ’’انٹرنیٹ دوست، انٹرنیٹ زبردست اقدام‘‘ کے ذریعے، ہم پسماندہ کمیونٹیز، صنفی، دیہی برادریوں کو ضروری مہارتوں اور علم سے آراستہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ آن لائن دنیا کو ذمہ داری کے ساتھ اور محفوظ بنایا جا سکے۔

Advertisement

ڈائریکٹر جنرل، وزارت انسانی حقوق محمد ارشد نے شرکا کو بتایا کہ ٹیکنالوجی کی طاقت کو ہمارا مقصد اپنے نوجوانوں اور کاروباری افراد کی بے پناہ صلاحیتوں کو بروئے کارلاتے ہوئے پاکستان کو جدت اور ڈیجیٹل انٹرپرینیورشپ کے عالمی مرکز کے طور پر پیش کرنا ہے۔

بانی سٹورکٹ مشرف علی فاروقی نے بھی “انٹرنیٹ دوست، انٹرنیٹ زبردست” کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور اسے دیہی برادریوں، خواتین، نوجوانوں اور بچوں کے لیے انقلاب کا آغاز قرار دیا۔ قبل ازیں دیہی برادریوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے بھی شرکاء کے ساتھ اپنے تجربات کا تبادلہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سپریم کورٹ محمد زبیر کے انٹرویو کا ازخود نوٹس لے، رؤف حسن
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بڑھانے کی مخالفت کرتا ہوں، حنیف عباسی
افواج پاکستان متحد اکائی ہیں، وزیر اعظم
پاک فوج کے سپاہی ہارون ولیم کی آخری رسومات سینٹ پال چرچ میں ادا کردی گئیں
سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
پنجاب کاقرضہ گندم کی مدمیں صفر ہو جائے گا، عظمٰی بخاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر