Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے

Now Reading:

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے
آئی ایم ایف

پاکستان کے معاشی استحکام کے آثار مضبوط ہیں، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا ہے جب کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 15 مئی سے شروع ہوں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف مشن نئے قرض پروگرام پر بات چیت کے لیے پاکستان پہنچے گا جب کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پہلے تکنیکی اور پھر پالیسی سطح کے مذاکرات ہوں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ قرض کا نیا پروگرام 6 سے 8 ارب ڈالرز اور دورانیہ 3 سال یا اس سے زیادہ ہوسکتا ہے، قرض کا نیا پروگرام آئی ایم ایف کی سخت شرائط پر ملنےکاامکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک کا عید میلادالنبی ﷺ پر عام تعطیل کا اعلان
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
ستمبر کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی
ایف پی سی سی آئی نے شرح سود میں 2 فیصد کمی مسترد کردی
نئے بینک نوٹوں کی سیریز کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کی وضاحت
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر