Advertisement
Advertisement
Advertisement

 اللہ نے دوبارہ نوازشریف کوعزت دی ہے، شہبازشریف 

Now Reading:

 اللہ نے دوبارہ نوازشریف کوعزت دی ہے، شہبازشریف 
شہبازشریف

 اللہ نے دوبارہ نوازشریف کوعزت دی ہے، شہبازشریف 

شہبازشریف نے کہا ہے کہ اللہ نے دوبارہ نوازشریف کوعزت دی ہے، نوازشریف کو جھوٹے مقدمات میں سزادی گئی۔

لاہورمیں وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی مرکزی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صدرمسلم لیگ ن نواز شریف کومبارک باد دیتا ہوں، اللہ نے دوبارہ نوازشریف کوعزت دی ہے۔

شہبازشریف نے کہا کہ نوازشریف کے ساتھ 2002 اور2017 میں زیادتی ہوئی، اللہ نے آپ کی قربانیوں کا صلہ دیا ہے، نوازشریف کی قیادت میں ن لیگ کی حکومت خدمت کررہی ہے۔

نوازشریف مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدرمنتخب

وزیراعظم نے خطاب میں کہا کہ معیشت کی بحالی کے لیے دن رات محنت کر رہے ہیں، نوازشریف کو اس کی خدمات کی وجہ سے نکالاگیا تھا، نواز شریف کی قیادت میں ملک دوبارہ ترقی کرے گا۔ نوازشریف کو جھوٹے مقدمات میں سزادی گئی۔

Advertisement

شہبازشریف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کو منظورہوا تو ہماری تمام تر محنت مقبول ہوں گی، آج سازشیں کرنے والوں کا منہ کالاہوا، نوازشریف سرخروہوا۔ بانی پی ٹی آئی کا مکرو چہرہ سب کے سامنے ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی آج پاک فوج کو بدنام کررہاہے، جنہوں نے ملک کی خاطر جانیں دیں ان کو بدنام کیا جا رہا ہے،  عدلیہ میں موجود کچھ کالی بھیڑیں اس کی ضمانت چاہتے ہیں، 25کروڑعوام بانی پی ٹی آئی کی سازشوں کوپیروں تلے رونددیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم سے مسلم لیگ ن کے پارلیمانی وفد کی ملاقات
ہماری پی پی پی سے تلخی ہوتی تھی مگر شام کو ملکر چائے پی لیتے تھے، خواجہ آصف
موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
ایک سال کے دوران آئی پی پیز کو 979 ارب سے زائد کی ادائیگیاں کی گئیں، پاور ڈویژن
گورنر سندھ کا 11 ربیع الاول کو بھی عام تعطیل دینے کا مطالبہ
ایک طرف اسٹیبلشمنٹ کو دھمکیاں دیتے دوسری طرف معافیاں مانگتے ہیں، عظمیٰ بخاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر