Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکہ کی مسلسل دوسری فتح، بنگلادیش کیخلاف سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل

Now Reading:

امریکہ کی مسلسل دوسری فتح، بنگلادیش کیخلاف سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل
امریکہ

امریکہ کی مسلسل دوسری فتح، بنگلادیش کیخلاف سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل

بنگلادیش کو کمزور حریف امریکہ سے مسلسل دوسری شکست  کا سامنا کرنا پڑا۔

تفصیلات کے مطابق  امریکہ نے بنگلادیش کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 6 رنز سے ہرا دیا اور 3 میچز پر مشتمل سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔

ہیوسٹن میں کھیلے گئے میچ میں امریکہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹ پر 144رنز بنائے، مونانک پٹیل نے 42، ایرن جونس نے 35 اور اسٹیون ٹیلر نے 31 رنز بنائے۔

بنگلادیش کی جانب سے ارشاد حسین، شرف الاسلام اور مستفیض الرحمان نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں ۔

145 رنز کے ہدف کے جواب میں بنگلادیش کی ٹیم آخری اوور میں 138 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔نجم الحسین نے 36 اور شکیب الحسن نے 30 رنز بنائے۔

Advertisement

واضح رہے کہ  بنگلادیش کی ٹیم ان دنوں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریوں  کے لیے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے دورہ امریکہ پر موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی تنزلی
ویمنز ایشیاء کپ میں پاکستان ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
ویمنز ایشیاء کپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی
چیمپئنز ٹرافی 2025: افغان ٹیم پاکستان آئے گی یا نہیں، بورڈ نے فیصلہ سنادیا
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دے دی
پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر