Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کو شکست، ویسٹ انڈیز کی سپر ایٹ میں رسائی

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کو شکست، ویسٹ انڈیز کی سپر ایٹ میں رسائی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کو شکست، ویسٹ انڈیز کی سپر ایٹ میں رسائی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز  نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سپر  ایٹ مرحلے تک رسائی حاصل کرلی۔

تفصیلات کے مطابق  رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 26 میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، ویسٹ انڈیز نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے۔

ویسٹ انڈیز کا آغاز انتہائی مایوس کن تھا تاہم شرفین ردر فورڈ (68 ) کی جارحانہ مزاحمتی  ناقابل شکست اننگزنے ویسٹ انڈیز کے لیے جیت کی راہ ہموار کی۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹرینٹ بولٹ نے 3 ، ٹم ساؤتھی اور لوکی فرگیوسن نے 2،2  جبکہ جیمز نیشم اور مچل سینٹنر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں محض 9 وکٹوں کے نقصان پر 136 رنز ہی بنا سکی۔ گلین فلپس 40 رنز بناکر نمایاں رہے، فن ایلن نے 26 جبکہ مچل سینٹنر نے ناقابلِ شکست 21 رنز اسکور کیے۔

Advertisement

ویسٹ انڈیز کی جانب سے الزاری جوزف نے 4 گوداکیش موتی نے 3  جبکہ عقیل حسین  اور آندرے رسل نے  ایک ایک  وکٹ حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بارش سے کرکٹ آسٹریلیا کو ایک ملین ڈالرز کا نقصان
تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو بدترین شکست؛ پاکستان نے سیریز اپنے نام کرلی
سری لنکا نے پاکستان کے دورے کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان کردیا
شائقین کیلیے خوشخبری، ایشین گیمز، پین ایم اور اولمپک گیمز میں کرکٹ ایونٹ شامل
دبئی، آئی سی سی میٹنگ جاری، ممبران پاک بھارت کرکٹ بورڈ میں سیزفائر کے خواہاں
بگ بیش لیگ کی انتظامیہ نے شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلیے منفرد اسکیم متعارف کرا دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر