Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹ بند کرنے کا حکم

Now Reading:

مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹ بند کرنے کا حکم
مونال ریسٹورنٹ کیس

مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹ بند کرنے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسلام آباد میں مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹ بند کرنے کا حکم دے دیا۔

کیس کی سماعت کے دوران عدالتِ عظمٰی نے حکم دیا کہ نیشنل پارک میں قائم ریسٹورنٹس 3 ماہ میں مکمل ختم کیےجائیں، نیشنل پارک سے باہرکہیں بھی لیزہوتومتاثرہ ریسٹورنٹس کوترجیح دی جائے۔

سپریم کورٹ نے کہا کہ نیشنل پارک میں کمرشل سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی آئی ایک تھی، ایک ہے اور ایک رہے گی، کوئی فارورڈ بلاک نہیں، بیرسٹرگوہر
صنم جاویدکو پھر گرفتار کر لیا گیا
اپر چترال میں وین گہری کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق
پولیس کی کارروائی، 3 سالہ گمشدہ بچےکو تلاش کرکے والدین سے ملوا دیا
گورنر سندھ سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات
پنجاب میں لاپتہ ہونے والے 4 بچوں کو ٹریس کرکے بحافظت ورثاء کے سپرد کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر