Advertisement

روسی صدر شمالی کوریا کے سرکاری دورے کے بعد ویتنام پہنچ گئے

پیوٹن

روسی صدر شمالی کوریا کے سرکاری دورے کے بعد ویتنام پہنچ گئے

روسی صدر  ولادیمیر پیوٹن شمالی کوریا کے سرکاری دورے کے بعد ویتنام پہنچ گئے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  روسی صدر کا دارالحکومت ہنوئی میں ویتنام کے صدر ٹو لام نے ایک سرکاری تقریب کے ساتھ استقبال کیا۔

روسی صدر کا کہنا ہے کہ ویتنام کے ساتھ جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔

روس اور ویتنام کے درمیان معیشت اور تجارت کے میدان میں بھی تعلقات میں بہتری آئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version