Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوات واقعے کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ

Now Reading:

سوات واقعے کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
سینیٹ

سینیٹ میں انتخابات ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور

سوات واقعے کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظورکر لی گئی، اپوزیشن نے واک آؤٹ کیا۔

سوات میں رونما ہونے والے واقعے کے خلاف قرارداد سینیٹرشیری رحمان نے پیش کی۔

قرارداد میں کہا گیا کہ سوات واقعہ کی تحقیقات کرکے قرارواقعی سزادی جائے۔ اپوزیشن نےقرارداد کی حمایت سے انکار کردیا۔

شبلی فراز نے کہا کہ قرارداد پہلے ہم سے شیئرنہیں کی گئی۔ اپوزیشن ارکان نے سینیٹ سےواک آؤٹ کردیا۔

سینیٹ اجلاس میں سینیٹ نے فنانس کمیٹی کی بجٹ سے متعلق سفارشات منظورکرلیں۔ قائمہ کمیٹی خزانہ کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے سفارشات پیش کیں۔

Advertisement

سینیٹ میں شہید فوجی جوانوں کے لیے دعائےمغفرت بھی کی گئی۔ سینیٹرپروفیسرساجد میرنے دعائے مغفرت کروائی۔ وطن کےلیے جان قربان کرنے والے مسیحی فوجی جوانوں کےلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

بجٹ اجلاس میں کٹوتی کی تحاریک جمع کرانے کے معاملے میں سنی اتحادکونسل اورجے یوآئی نے کٹوتی کی تحاریک جمع کرائیں۔

7 وزارتوں پرکٹوتی کی تحاریک جمع کرائی گئی ہیں، سنی اتحاد کونسل اورجے یوآئی نے 460 کٹوتی کی تحاریک جمع کرائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغان ڈپٹی ہیڈ آف مشن کی دفترخارجہ طلبی، بنوں حملے پر احتجاجی مراسلہ دیا گیا
ہمارے ارکان کو ان کے گھروں سے اٹھایا جارہا ہے، اسد قیصر
یوم عاشورہ برداشت، رواداری اور قربانی کا پیغام ہے، صدر ایف پی سی آئی
پہلی بار محرم الحرام میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس مکمل طور پر فعال ہے، عظمیٰ بخاری
انتظامات کا جائزہ لینے ڈی جی رینجرز سندھ ایم اے جناح روڈ پہنچ گئے
تھانے میں ہینڈ گرینیڈ پھٹنے سے تین پولیس اہلکار زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر