Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھانے پر اعتراض

Now Reading:

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھانے پر اعتراض

سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھانے پر اعتراض اٹھادیا۔

کمیٹی کو بریفنگ کے دوران بتایا گای کہ آئندہ مالی سال پٹرولیم لیوی مزید 20 روپے بڑھانے سے 250 ارب روپے ریونیو ملے گا، رواں مالی سال کے دوران لیوی ہدف سے 40 ارب روپے زائد اکٹھی ہو گی۔

چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ پیٹرول پر 20 روپے مزید لیوی بڑھانا موٹرسائیکل سوار کیلئے جینا مزید مشکل کرے گا، پیٹرولیم ڈویژن موٹرسائیکل سواروں کو لیوی کی قیمت مزید بڑھانے سے بچانے کیلئے اسکیم دے۔

کمیٹی ارکان کا کہنا تھا کہ موٹرسائیکل سواروں کو پٹرول پر لیوی میں رعائیت کیلئے اسکیم پر عملدرآمد میں مشکلات ہوں گی۔

خزانہ کمیٹی نے فنانس بل میں لیوی 60 روپے سے بڑھا کر 80 روپے کرنے کی منظوری نہیں دی، جب کہ خزانہ کمیٹی کی ہائی اوکٹین پر لیوی 75 روپے سے بڑھا کر 100 عائد کرنے کی سفارش کر دی۔

Advertisement

چئیرمین کمیٹی سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا تھا کہ امیر لوگوں پر ٹیکس اور لیوی بڑھائیں جو برداشت بھی کر سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
ایک اے سی چلانے کیلئے کتنی سولر پلیٹس درکار ہوتی ہیں؟ جانیے
ٹویوٹا کی گاڑی خریدنے کے خواہشمند نان فائلرز کے لیے بری خبر
ہونڈا سی جی 125 خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری
حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز پر عوام کو بڑا ریلیف دینے کا منصوبہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کر گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر