Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بانی پی ٹی آئی نے سیاسی جماعتوں سے بات چیت کا سپریم کورٹ کا مشورہ مان لیا

Now Reading:

بانی پی ٹی آئی نے سیاسی جماعتوں سے بات چیت کا سپریم کورٹ کا مشورہ مان لیا
سپریم کورٹ

بانی پی ٹی آئی نے سیاسی جماعتوں سے بات چیت کا سپریم کورٹ کا مشورہ مان لیا

سپریم کورٹ کے بانی پی ٹی آئی کوسیاسی جماعتوں سے بات چیت کے مشورے کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی نے سیاسی جماعتوں سے بات چیت کا سپریم کورٹ کامشورہ مان لیا۔ 

پاکستان تحریکِ انصاف ن لیگ اورپی پی سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کرنے کوتیارہے، بانی پی ٹی آئی معاملے پرسپریم کورٹ کوخط لکھیں گے۔

بانی پی ٹی آئی کی جانب سے قیادت کوضروری ہدایات دیدی گئیں۔ بانی پی ٹی آئی نے خط کا ضروری متن بھی پارٹی قیادت کونوٹ کروا دیا۔

بانی پی ٹی آئی کے سپریم کورٹ کوخط بارے لیگل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی لیگل کمیٹی اجلاس میں خط کے نکات کو حتمی شکل دے گی۔

خط میں سیاسی ومعاشی صورتحال، ملک کودرپیش چیلنجزکم کرنےکاحوالہ دیاجائےگا۔ خط میں انتخابی مینڈیٹ اورکیسزمیں فیئرٹرائل کا مطالبہ کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم سے وفاقی وزیر داخلہ کی ملاقات
وفاقی حکومت کا سیاحت کے فروغ کے لئے بڑا فیصلہ
مبارک ہو؛ ذاتی پسند، بچپن کی محبت اور کرش جیت گیا، عظمیٰ بخاری
جمیعت علمائے اسلام سپریم کورٹ کے فیصلے کو جزوی طور پر تسلیم کرتی ہے، مولانا فضل الرحمان
مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، امیر جماعت اسلامی
اعلیٰ ثانوی بورڈ کراچی کا طلبہ کی آسانی کے لیے بڑا اقدام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر