Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شرجیل میمن کی ہدایات پر اضافی کرایوں کی وصولی کے خلاف کارروائیاں جاری

Now Reading:

شرجیل میمن کی ہدایات پر اضافی کرایوں کی وصولی کے خلاف کارروائیاں جاری

انٹر سٹی اور بین الصوبائی مسافر گاڑیوں میں عید کی چھٹیاں منانے والے مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے خلاف کارروائی جاری ہے۔

محکمہ ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر اضافی کرایوں کی وصولی کے خلاف کارروائیاں کی جار رہی ہیں۔

اس حوالے سے سیکریٹری پی ٹی اے، آر ٹی اے، اور ڈی آر ٹی اے سمیت دیگر فیلڈ افسران کی جانب سے انٹر سٹی اور بین الصوبائی مسافر گاڑیوں کی چیکنگ کی جارہی ہے۔

مہم کے دوران 1105 گاڑیاں چیک کی گئی، مسافروں سے لی جانے والی 12 لاکھ 37 ہزار روپے کی اضافی رقم موقعہ پر ہی مسافروں کو واپس کروائی گئی۔

 اضافی کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز پر 12 لاکھ 88 ہزار کے جرمانے عائد کئے گئے۔

Advertisement

 پی پی کے سینئر رہنما شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ مسافروں کو رلیف کی فراہمی اور منصفانہ کرائے کی وصولی کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

انہوں نے کہا کہ مہم کا مقصد مسافروں کو درپیش پریشانیوں اور دشواریوں کا خاتمہ ہے۔

شرجیل انعام میمن کا مزید کہنا تھا کہ مسافروں کے ساتھ ناانصافی کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صنم جاویدکو پھر گرفتار کر لیا گیا
اپر چترال میں وین گہری کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق
پولیس کی کارروائی، 3 سالہ گمشدہ بچےکو تلاش کرکے والدین سے ملوا دیا
گورنر سندھ سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات
پنجاب میں لاپتہ ہونے والے 4 بچوں کو ٹریس کرکے بحافظت ورثاء کے سپرد کردیا گیا
شہریوں پر بجلی بم گرادیا گیا؛ کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر