Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت نے بجٹ پر بریفنگ دی لیکن تجاویز نہیں لیں، خورشید شاہ

Now Reading:

حکومت نے بجٹ پر بریفنگ دی لیکن تجاویز نہیں لیں، خورشید شاہ

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے بجٹ پر بریفنگ دی لیکن تجاویز نہیں لیں،  ہم سے تجاوز لیتے تو بہتر تجاویز دیتے

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے بجٹ پر بریفنگ دی لیکن تجاویز نہیں لیں، وفاقی بجٹ میں زراعت، ڈیموں کی تعمیر، تعلیم پر کوئی توجہ نہیں دی گئی۔

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہم سے تجاوز لیتے تو بہتر تجاویز دیتے، اگر وفاقی حکومت اپنی زراعت پر کچھ توجہ دے تو ہم آئی ایم ایف کے چنگل سے نکل آتے، اپنی زراعت کو چھوڑ کر آئی ایم ایف کے پاس بھاگ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ زرعی مشینری پر ٹیکس عائد کردیا گیا ہے،  ٹریکٹر پر ٹیکس لگایا گیا ہے جو زرعی مشینری کا اہم حصہ ہے،  ڈیموں کی تعمیر کو نظرانداز کیا گیا ہے، ڈیموں کے لیے جو پیسہ رکھا جانا چاہیے وہ بھی نہیں رکھا گیا۔

خورشید شاہ نے مزید کہا کہ پانی نہیں ہوگا تو ساٹھ لاکھ ایکڑ زمین کیسے سیراب ہوگی، بجلی مہنگی ہے گیس مہنگی عوام تو شدید مشکلات کا شکار ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیف جسٹس پاکستان کا جسٹس اطہر من اللہ کے فیصلے سے جزوی اختلافی نوٹ
کل 26 تاریخ کو اسلام آباد میں تاریخی دھرنا ہوگا، امیر جماعت اسلامی
پولیس، سی ٹی ڈی دہشت گردوں کے خلاف فرنٹ لائن پرہوگی، بیرسٹر سیف
دہشتگرد عناصر کیخلاف کارروائی پولیس اور سی ٹی ڈی کرے گی، ایپکس کمیٹی
ایف پی سی سی آئی، اسلام آباد اور واشنگٹن ڈی سی کے درمیان سسٹر سٹی پارٹنرشپ کا خواہاں ہے
عوام سے اپیل ہے کل کا احتجاج کامیاب بنائیں، عمر ایوب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر