Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گورنرسندھ کاسانگھڑ میں بااثر وڈیرے کے ظلم کے شکار شخص کو 2 اونٹ دینے کا اعلان

Now Reading:

گورنرسندھ کاسانگھڑ میں بااثر وڈیرے کے ظلم کے شکار شخص کو 2 اونٹ دینے کا اعلان
گورنر سندھ

گورنرسندھ کاسانگھڑ میں بااثر وڈیرے کے ظلم کے شکار شخص کو 2 اونٹ دینے کا اعلان

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے سانگھڑ میں بااثر وڈیرے کے ظلم کے شکار شخص کو 2 اونٹ دینے کا اعلان کردیا۔

گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ پولیس واقعہ کے اصل ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرے، متاثرہ شہری کوانصاف دیا جائے۔

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ اونٹ کی ٹانگ کاٹ کرغریب شخص سےاس کی روزی چھینی گئی، کھیت میں داخل ہونے پر اونٹ کی ٹانگ کاٹ دینا انسانیت نہیں۔

گورنرسندھ نے کہا کہ جانوروں سے ایسا سلوک کیا جانا کسی انسان کو زیب نہیں دیتا، قربانی کا مہینہ دوسروں کے دکھ، درد کا احساس جگانے کے لئے ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پہلی بار محرم الحرام میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس مکمل طور پر فعال ہے، عظمیٰ بخاری
انتظامات کا جائزہ لینے ڈی جی رینجرز سندھ ایم اے جناح روڈ پہنچ گئے
تھانے میں ہینڈ گرینیڈ پھٹنے سے تین پولیس اہلکار زخمی
میمن گوٹھ میں پانچ بچے مین ہول میں گرگئے
ملک کو اس وقت سب سے بڑا خطرہ دہشتگردی سے ہے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی میں گرمی قہرڈھانے لگی، درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر