Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا پولیو کے خاتمے کے پروگرام میں گیٹس فاؤنڈیشن سے اظہار تشکر

Now Reading:

وزیراعظم کا پولیو کے خاتمے کے پروگرام میں گیٹس فاؤنڈیشن سے اظہار تشکر
وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم کا پولیو کے خاتمے کے پروگرام میں گیٹس فاؤنڈیشن سے اظہار تشکر

اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف نے بل گیٹس سے ملاقات کے دوران پولیو کے خاتمے کے پروگرام سے متعلق اظہارِ تشکر کیا۔

وزیراعظم کی زیرصدارت پولیوکے خاتمےسےمتعلق قومی ٹاسک فورس کااجلاس منعقد ہوا۔ شریک سربراہ گیٹس فاؤنڈیشن بل گیٹس نے اجلاس میں شرکت کی۔

وزیراعظم شہبازشریف نے پولیوکے خاتمے کے پروگرام میں گیٹس فاؤنڈیشن سے اظہارتشکرکیا اورانھوں نے پولیوکے خلاف فرنٹ لائن ورکرز، قیادت کےتعاون کوبھی سراہا۔

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ جب تک وائرس موجود ہے خاتمےکیلئے کوششیں جاری رہیں گی، 5 پولیوکیسز، 185 ماحولیاتی نمونوں میں تصدیق باعث تشویش ہے۔

وزیراعظم نے پولیوٹیموں کوسیکیورٹی فراہم کرنےکی ہدایت بھی کی۔

Advertisement

اس موقع پر بل گیٹس نے کہا کہ گیٹس فاؤنڈیشن پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستان کی مدد جاری رکھےگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب تک بجلی سستی نہیں ہوگی ڈیمانڈ نہیں بڑھے گی، چیئرمین اپٹما
آئی پی پیز کا دھندہ مزید نہیں چلے گا، عوام ظالموں سے اپنا حق چھین کر لیں گے، حافظ نعیم
آئی بی اے ٹیسٹ کے امیدواروں کا پریس کلب پر احتجاج
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب؛ 6 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا
سابق وزیر گوہر اعجاز نے بجلی معاہدوں کو عوام دشمن قرار دے دیا
سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والے عناصر کو ڈیجیٹل دہشتگرد قرار دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر