Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جرائم میں جو بھی پولیس افسریا اہلکارملوث ہوا، کارروائی ہوگی، آئی جی سندھ

Now Reading:

جرائم میں جو بھی پولیس افسریا اہلکارملوث ہوا، کارروائی ہوگی، آئی جی سندھ
غلام نبی میمن

جرائم میں جو بھی پولیس افسریا اہلکارملوث ہوا، کارروائی ہوگی، آئی جی سندھ

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ جرائم میں جوبھی پولیس افسریا اہلکارملوث ہوا، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ 

کراچی میں آئی جی سندھ نے زینب مارکیٹ پرتاجروں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ نہیں کہتا کہ کرائم نہیں ہوتے، زیادتی کے واقعات کوبھی اسٹریٹ کرائم سے منسوب کردیا جاتا ہے۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا کہ پولیس کاریکوری ریٹ 65 فیصد ہے، پولیس سے سوال کیا جاتا ہے لیکن مکمل معلومات پرمبنی نہیں ہوتا، صحافی نصراللہ گڈانی کے قاتلوں کوگرفتارکیاگیا۔

آئی جی سندھ نے کہا کہ اونٹ کی ٹانگ کاٹنے والے کو بھی گرفتارکیا، جوقصوروارہوگا اس کے خلاف کارروائی ہوگی، پان شاپ ڈکیتی میں اہلکاروں کی نشاندہی پرگرفتارکیاگیا۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جرائم میں جوبھی پولیس افسریا اہلکارملوث ہوا، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، جرائم پرایف آئی آردرج نہ کرنے والے افسران کےخلاف بھی کارروائی ہوگی۔

Advertisement

آئی جی سندھ نے مزید کہا کہ اندرون سندھ صحافیوں کے قتل میں ملوث متعدد ملزمان بھی گرفتارکیے جاچکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صنم جاویدکو پھر گرفتار کر لیا گیا
اپر چترال میں وین گہری کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق
پولیس کی کارروائی، 3 سالہ گمشدہ بچےکو تلاش کرکے والدین سے ملوا دیا
گورنر سندھ سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات
پنجاب میں لاپتہ ہونے والے 4 بچوں کو ٹریس کرکے بحافظت ورثاء کے سپرد کردیا گیا
شہریوں پر بجلی بم گرادیا گیا؛ کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر