Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عیدالاضحیٰ کے موقع پر عالمی رہنماؤں کی مبارکباد

Now Reading:

عیدالاضحیٰ کے موقع پر عالمی رہنماؤں کی مبارکباد
عیدالاضحیٰ

عیدالاضحیٰ کے موقع پر عالمی رہنماؤں کی مبارکباد

عالمی رہنماؤں  نے عیدالاضحیٰ کے پر مسرت موقع پر مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی  اور امریکی صدر جو بائیڈن نے عیدالاضحیٰ پر مبارکباد پیش کی۔

بھارتی وزیر اعظم  نے اپنے پیغام میں کہا کہ دعا ہے یہ خاص موقع ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی اور اتحاد کے بندھنوں کو مزید مضبوط کرے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ سب خوش اور سلامت رہیں۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے پیغام میں کہا کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الاضحیٰ مبارک پیش کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ روکنے کی ناکامی پر امریکی سیکرٹ سروس کی سربراہ مستعفی
حسینہ واجد نے مظاہرین کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، کوٹا سسٹم کا فیصلہ منظور کر لیا
پنشن بجٹ میں کمی، چین میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ
بھارتی بحریہ کا فریگیٹ آئی این ایس برہمہ پترا آتشزدگی کا شکار ہوکر ڈوب گیا
سیکرٹ سروس ٹرمپ کی حفاظت کے مشن میں ناکام رہی، ڈائریکٹر کا اعتراف
جو بائیڈن کا اپنے سپورٹرز سے کاملا ہیرس کی مکمل حمایت کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر