Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم شہبازشریف کی جنوبی پنجاب کے حوالے سے وضاحت سامنے آ گئی

Now Reading:

وزیراعظم شہبازشریف کی جنوبی پنجاب کے حوالے سے وضاحت سامنے آ گئی
وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کی جنوبی پنجاب کے حوالے سے وضاحت سامنے آ گئی

وزیراعظم شہبازشریف کی جنوبی پنجاب کے حوالے سے وضاحت سامنے آ گئی۔

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں لیپ ٹاپ اسکیم میں10فیصد اضافہ کردیا ہے، حکومت لودھراں سے ملتان تک موٹروے بنا رہی ہے، ڈی جی خان سے مظفرگڑھ تک مین شاہراہ بنا رہے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ پی ڈبلیوڈی میں بندربانٹ ہوتی ہے، پی ڈبلیوڈی میں بندربانٹ کی وجہ سے خاتمے کا اعلان کیاگیا، حکومتی اخراجات میں کمی کی رپورٹ جلد ایوان میں پیش کریں گے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے مزید کہا کہ مجبوری میں یہ بجٹ آئی ایم ایف کے ساتھ مل کربنایا، آئی ایم ایف کا کل کوئی جواب آ گیا تو امید ہے کہ خوشخبری ملے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب تک بجلی سستی نہیں ہوگی ڈیمانڈ نہیں بڑھے گی، چیئرمین اپٹما
آئی پی پیز کا دھندہ مزید نہیں چلے گا، عوام ظالموں سے اپنا حق چھین کر لیں گے، حافظ نعیم
آئی بی اے ٹیسٹ کے امیدواروں کا پریس کلب پر احتجاج
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب؛ 6 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا
سابق وزیر گوہر اعجاز نے بجلی معاہدوں کو عوام دشمن قرار دے دیا
سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والے عناصر کو ڈیجیٹل دہشتگرد قرار دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر