Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھگوڑے عادل راجہ کو برطانوی عدالت سے جرمانے کی سزا کے بعد ایک اور جھٹکا

Now Reading:

بھگوڑے عادل راجہ کو برطانوی عدالت سے جرمانے کی سزا کے بعد ایک اور جھٹکا
عدالت

بھگوڑے عادل راجہ کو برطانوی عدالت سے جرمانے کی سزا کے بعد ایک اور جھٹکا

جج طاہرعباس سپرا نےعادل راجہ کا شناختی اور دیگر اوورسیزسہولیات کو بلاک کرنے کا حکم جاری کردیا۔

بھگوڑے عادل راجہ، معید پیرزادہ، سید اکبر حسین، حیدر مہدی، وجاہت خان اور شاہین صہبائی کیخلاف مقدمات کی سماعت ہوئی۔ یہ مقدمات 9 مئی 2023ء کو تھانہ آبپارہ اور تھانہ رمنا میں درج ہوئے۔

جج طاہرعباس سپرا کی عدالت میں ان کیخلاف گواہوں کے بیانات ریکارڈ کیے گئے۔ استغاثہ نے دو درخواستیں دائر کیں، ایک درخواست میں بھگوڑے عادل راجہ اور دیگر کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کی تھی۔

دوسری درخواست میں استدعا کی گئی کہ عادل راجہ سمیت ان تمام افراد کے شناختی کارڈ بلاک کیے جائیں۔  درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ بھگوڑے عادل راجہ سمیت ان سے کوئی بھی مقررہ تاریخ تک عدالت میں پیش نہیں ہوا۔

عدالت نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو عادل راجہ سمیت تمام افراد کی جائیداد کی تفصیلات فراہم کرنےاورچیئرمین نادرا کو عادل راجہ سمیت تمام افراد کے شناختی کارڈ اور دیگر سہولیات بلاک کرنے کی ہدایت کردی۔

Advertisement

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو عدالت نے ہدایت کی کہ اگر یہ لوگ اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈ کریں عدالت کو مطلع کیا جائے۔

عدالت نے تمام متعلقہ اداروں کو مکمل رپورٹ 10 جولائی 2024ء تک عدالت میں پیش کرنے کے احکامات بھی جاری کردیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب تک بجلی سستی نہیں ہوگی ڈیمانڈ نہیں بڑھے گی، چیئرمین اپٹما
آئی پی پیز کا دھندہ مزید نہیں چلے گا، عوام ظالموں سے اپنا حق چھین کر لیں گے، حافظ نعیم
آئی بی اے ٹیسٹ کے امیدواروں کا پریس کلب پر احتجاج
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب؛ 6 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا
سابق وزیر گوہر اعجاز نے بجلی معاہدوں کو عوام دشمن قرار دے دیا
سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والے عناصر کو ڈیجیٹل دہشتگرد قرار دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر