Advertisement

روسی صدر شمالی کوریا کے دو روزہ دورے پر پیانگ یانگ پہنچ گئے

پیوٹن

روسی صدر شمالی کوریا کے دو روزہ دورے پر پیانگ یانگ پہنچ گئے

روسی صدر  ولادیمیر پیوٹن شمالی کوریا کے  دو روزہ دورے پر پیانگ یانگ پہنچ گئے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق   پیانگ یانگ پہنچنے پر شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ  ان نے روسی صدر کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں ایئرپورٹ پر گارڈ آف آرنر پیش کیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق  روس اور شمالی کوریا  کے عالمی تنہائی کا شکار ہونے کی وجہ سے  آپس میں مختلف معاہدے ہوسکتے ہیں۔

روس یوکرین کےخلاف جنگ برقرار رکھنے  کے لیے پیانگ یانگ سے ہتھیار لے سکتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق پیوٹن کے دورہ شمالی کوریا سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید ترقی ملے گی۔

Advertisement

پیوٹن کے 24 سالوں بعد دورہ شمالی کوریا سے قبل پیانگ یانگ کی سڑکوں کو روسی جھنڈوں اور پوسٹروں سے سجایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version