Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمینیا نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا

Now Reading:

آرمینیا نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا

متعدد یورپی ممالک کے بعد ایشیائی ملک آرمینیا نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آرمینیا نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے غزہ میں اسرائیلی بربریت کو شہری آبادی کے خلاف تشدد قرار دے دیا۔

آرمینیا کے وزارت خارجہ نے کہا کہ بین الاقوامی قانون، مساوات اور خودمختاری کی تصدیق کرتے ہوئے جمہوریہ آرمینیا فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرتا ہے۔

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ  آرمینیا مسلح تنازعات اور شہری آبادی کے خلاف تشدد کے دوران شہری بنیادی ڈھانچے کو ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کی مذمت کرتا ہے۔

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق، اسرائیل کی ظالمانہ کارروائیوں میں غزہ میں اب تک کم از کم 37 ہزار 431 افراد شہید ہو چکے ہیں، جن میں زیادہ تر عام شہری ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکرٹ سروس ٹرمپ کی حفاظت کے مشن میں ناکام رہی، ڈائریکٹر کا اعتراف
جو بائیڈن کا اپنے سپورٹرز سے کاملا ہیرس کی مکمل حمایت کا مطالبہ
اسرائیلی کابینہ نے یو این ایجنسی انروا کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا بل منظور کرلیا
ڈونلڈ ٹرمپ کسی جرم میں سزا پانے والے پہلے امریکی رہنما ہیں، کاملا ہیرس
برطانیہ کاروشنی کی رفتار سے اہداف کو تباہ کرنے والے لیزر بیم کا تجربہ
امریکی صدر جو بائیڈن کورونا سے صحتیابی کے بعد آج وائٹ ہاؤس واپس آجائیں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر