Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرکاری اسکولوں میں زیرِ تعلیم طلباء کے لئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

سرکاری اسکولوں میں زیرِ تعلیم طلباء کے لئے بڑی خوشخبری
سرکاری اسکولوں میں زیرِ تعلیم طلباء کے لئے بڑی خوشخبری

سرکاری اسکولوں میں زیرِ تعلیم طلباء کے لئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم بچوں کے لئے بڑی خبر سامنے آگئی۔

اسلام آباد کے سرکاری پرائمری اسکول کے بچوں کے لیے دوستانہ پالیسی متعارف کروا دی گئی ہے جس کے تحت طلباء پر بوجھ کم کرنے کے لیے سرکاری پرائمری اسکول میں یکم اگست سے بچے اسکول بیگ نہیں اٹھائیں گے۔

نئی پالیسی کے تحت بچوں کو اسکول کی کتابوں کا ذخیرہ کرنے کے لیے کلاس رومز میں ہی کیبن فراہم کئے جائیں گے۔

اس اقدام کا مقصد بھاری اسکول بیگز کا وزن کم کرنا اور طلباء کے لیے صحت مند اور خوشگوار سیکھنے کے تجربے کو فروغ دینا ہے جب کہ یہ فیصلہ والدین اور طلباء دونوں کے لیے ایک خوش آئند اقدام ہے۔

نئی پالیسی یکم اگست سے نافذ العمل ہوگی، تمام سرکاری پرائمری اسکولوں میں ضروری انتظامات کیے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب تک بجلی سستی نہیں ہوگی ڈیمانڈ نہیں بڑھے گی، چیئرمین اپٹما
آئی پی پیز کا دھندہ مزید نہیں چلے گا، عوام ظالموں سے اپنا حق چھین کر لیں گے، حافظ نعیم
آئی بی اے ٹیسٹ کے امیدواروں کا پریس کلب پر احتجاج
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب؛ 6 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا
سابق وزیر گوہر اعجاز نے بجلی معاہدوں کو عوام دشمن قرار دے دیا
سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والے عناصر کو ڈیجیٹل دہشتگرد قرار دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر