Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حجاج کرام کی وطن واپسی کا آغاز کل سے ہو گا

Now Reading:

حجاج کرام کی وطن واپسی کا آغاز کل سے ہو گا

سعودی عرب سے حجاج کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع

فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد حجاج کرام کی وطن واپسی کا آغاز کل سے ہوگا۔

حجاج کرام کی سعودی عرب سے وطن واپسی کے لیے پی آئی اے سمیت 3 نجی ائیرلائنز حج پروازیں آپریٹ کریں گی۔

پی آئی اے، سیرین، ائیربلیو اور سیال کی حج پروازیں کراچی،لاہور،اسلام آباد اور ملتان پہنچیں گی۔

پہلے روز مختلف شہروں کو 2 ہزارسے زائد حجاج کرام پہنچیں گے، پی آئی اے کی کراچی  آنے والی پرواز کے ذریعے 850 حجاج کرام پہنچیں گے۔

کراچی کے قومی ائیرلائن کی پہلی پروازکل دوپہر 1:40 پر کراچی پہنچے گی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پہلی بار محرم الحرام میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس مکمل طور پر فعال ہے، عظمیٰ بخاری
انتظامات کا جائزہ لینے ڈی جی رینجرز سندھ ایم اے جناح روڈ پہنچ گئے
تھانے میں ہینڈ گرینیڈ پھٹنے سے تین پولیس اہلکار زخمی
میمن گوٹھ میں پانچ بچے مین ہول میں گرگئے
ملک کو اس وقت سب سے بڑا خطرہ دہشتگردی سے ہے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی میں گرمی قہرڈھانے لگی، درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر