Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آل راؤنڈر عماد وسیم پہلے میچ سے باہر

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آل راؤنڈر عماد وسیم پہلے میچ سے باہر
عماد وسیم

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم  انجری کے باعث پہلے میچ سے باہر ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے تصدیق کی ہے کہ عماد وسیم  سائیڈ اسٹرین کاشکار ہیں ۔

بابر اعظم کا کہنا ہے کہ   عماد وسیم پہلا میچ نہیں کھیلیں گے تاہم وہ بقیہ میچز  کے لیے پر امید ہیں۔

واضح رہے کہ   قومی ٹیم ورلڈکپ میں اپنا پہلا میچ 6 جون کو امریکہ کے خلاف6 کھیلے گی۔

قومی ٹیم  اور ایونٹ کا سب سے بڑا ٹاکرا پاک بھارت  میچ 9 جون کو کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے شیڈول جاری
دفاعی چیمپئن حمزہ خان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ سے آؤٹ
محسن نقوی کا ٹیم میں گروپنگ کرنے والے کھلاڑیوں کو واضح پیغام
بھارتی حکومت پاکستان میں کھیلنے کی اجازت نہیں دیتی تو بی سی سی آئی لکھ کر دے، پی سی بی
پی سی بی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے تمام میچز پاکستان میں ہی کرانے پر بضد
محمد حارث پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر