Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: یوگنڈا نے پاپوا نیو گنی کو شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کرلی

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: یوگنڈا نے پاپوا نیو گنی کو شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کرلی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: یوگنڈا نے پاپوا نیو گنی کو شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کرلی

یوگنڈا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے نویں میچ میں پاپوا نیو گنی کو 3 وکٹوں سے شکست دے  کر پہلی کامیابی حاصل کرلی۔

تفصیلات کے مطابق  پروویڈنس میں کھیلے گئے گروپ سی کے میچ میں یوگنڈا نے 78 رنز کا  آسان ہدف 19 ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔

یوگنڈا کی جانب سے ریاضت علی شاہ 33 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

پاپوا نیوگنی کی جانب سے الی ناؤنے 2 جبکہ نورمن وینیوا، چاڈ سوپر اور کپتان اسد والا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

اس سے قبل یوگنڈا  نے ٹاس جیت کر پاپوا نیو گنی  کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی ۔

Advertisement

پاپوا نیو گنی   کی ٹیم 20 ویں اوور میں 77 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔ہری ہری 15 رنز بناکر نمایاں رہے تھے۔

یوگنڈا کی جانب سے الپش رامجانی، جوما میاگی، کوسماس کائیوٹا اور فرینک سوبوگا نے 2، 2 جبکہ کپتان برائن مسابا نے ایک وکٹ حاصل کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی کا ٹیم میں گروپنگ کرنے والے کھلاڑیوں کو واضح پیغام
بھارتی حکومت پاکستان میں کھیلنے کی اجازت نہیں دیتی تو بی سی سی آئی لکھ کر دے، پی سی بی
پی سی بی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے تمام میچز پاکستان میں ہی کرانے پر بضد
محمد حارث پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر
مشن سرجری؛ پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایک اور بڑا فیصلہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر