Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افغانستان کے اہم کھلاڑی ایونٹ سے باہر

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افغانستان کے اہم کھلاڑی ایونٹ سے باہر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افغانستان کے اہم کھلاڑی ایونٹ سے باہر

افغانستان کے کھلاڑی مجیب الرحمان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 سے باہر ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق  مجیب الرحمان انگلی میں فریکچرکی وجہ سے رواں ورلڈکپ سے  باہر ہوگئے۔

افغانستان ٹیم میں مجیب الرحمان کی جگہ حضرت اللہ زازئی  کو شامل  کرلیا گیا ہے۔

آئی سی سی ٹیکنیکل کمیٹی نےافغانستان ٹیم میں تبدیلی کی منظوری  دے دی۔

واضح رہے کہ افغان ٹیم ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پہلے ہی رسائی حاصل کرچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ایشیاء کپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی
چیمپئنز ٹرافی 2025: افغان ٹیم پاکستان آئے گی یا نہیں، بورڈ نے فیصلہ سنادیا
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دے دی
پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو شکست دے دی
ویمنز ایشیاء کپ: پاکستان نے نیپال کو شکست دے دی
انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 241 رنز سے ہرا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر