Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور بھارت انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کیلئے معیارات پر پورے نہیں اترتے، امریکی رپورٹ

Now Reading:

پاکستان اور بھارت انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کیلئے معیارات پر پورے نہیں اترتے، امریکی رپورٹ
انسانی اسمگلنگ

پاکستان اور بھارت انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کیلئے معیارات پر پورے نہیں اترتے، امریکی رپورٹ

امریکی محکمہ خارجہ  نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت انسانی اسمگلنگ کے خاتمے  کے لیے معیارات پر پورے نہیں اترتے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  امریکی محکمہ خارجہ نے انسانی اسمگلنگ سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے۔

انسانی اسمگلنگ سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں پاکستان اور بھارت کی ایک جیسی درجہ بندی میں رکھا گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا  گیا ہے کہ دونوں حکومتیں انسانی اسمگلنگ کے خاتمے  کے لیے معیارات پر پوری نہیں اترتیں۔پاکستان اور بھارت لسٹ میں درجہ دوم میں شامل رہیں گے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ دونوں حکومتیں ان معیارات پر پورا اترنے کی کوششیں کررہی ہیں۔پاکستانی حکومت نے گزشتہ رپورٹ کے مقابلے میں زیادہ کوشش کی۔کوششوں میں پراسیکیوشن کوبڑھانا اور انسانی اسمگلروں کو سزا دینا شامل ہے۔

Advertisement

رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ پاکستان اور بھارت میں انسانی اسمگلر ملکی و غیر ملکی افراد کا استحصال کرتے ہیں۔دونوں ممالک کا سب سے بڑا انسانی اسمگلنگ کا مسئلہ جبری مشقت ہے۔پاکستان بھر میں 4.5 ملین کارکن جبری مشقت میں پھنسے ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
والد امریکا کو بچانے کی جنگ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، بیٹے اور بیٹی کا ردعمل
انتخابی ریلی میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان سامنے آگیا
’ایکس‘ کا بلیو ٹک ڈیجیٹل سروسز ایکٹ کی خلاف ورزی قرار، یورپی کمیشن
سعودی اسپتال میں 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں دل کی 3 کامیاب پیوند کاری
سعودی عرب، رہائشی اور لیبر قوانین کی خلاف ورزی، 20 ہزار سے زائد افراد گرفتار
غزہ میں ملبے تلے خواتین اور بچوں کی لاشیں برآمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر