Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی وزیر داخلہ کی صدر مملکت سے ملاقات

Now Reading:

وفاقی وزیر داخلہ کی صدر مملکت سے ملاقات
محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ کی صدر مملکت سے ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایوان صدر میں صدر پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔

ملاقات میں  باہمی دلچسپی کے امور اور  ملکی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

صدر آصف علی زرداری کا اس موقع پر کہنا تھا کہ  پاکستان کو آگے لے جانا ہے اور اس سلسلے میں سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی جماعتوں کو جمہوری اور آئینی ذمہ داری نبھاتے ہوئے وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی کو مقدم رکھنا ہے۔ ذاتی اختلافات کو پس پشت ڈال کر صرف اور صرف پاکستان کا سوچنا ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ  اتحاد اور یکجہتی کی طاقت سے ہر چیلنج سے نمٹا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امام حسینؓ کی شہادت امتِ مسلمہ کیلئے عظیم درس ہے، صدر مملکت
پاکستان میں معاشی ترقی کی رفتار 3.5 فیصد رہنے کا امکان
کراچی میں نجی سیکیورٹی کمپنی کے گارڈز کی تربیت کے حوالے سے اہم اجلاس
بنوں کنٹونمنٹ حملے میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ ادا، آئی ایس پی آر
وزیراعلیٰ پنجاب صوبہ بھر میں سیکیورٹی انتظامات کی خود نگرانی کررہی ہیں، مریم اورنگزیب
امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت ہمیں باطل اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر