Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نماز جمعہ کے موقع پر شہر قائد میں پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کو یقینی بنانے کی ہدایت

Now Reading:

نماز جمعہ کے موقع پر شہر قائد میں پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کو یقینی بنانے کی ہدایت
جمعہ

نماز جمعہ کے موقع پر شہر قائد میں پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کو یقینی بنانے کی ہدایت

نماز جمعہ کے موقع پر شہر قائد اور مرکزی راستوں پر سادہ لباس اور باوردی پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کو یقینی بنانے کی ہدایت جاری کردی گئی۔

اعلیٰ پولیس حکام کی جانب سے جاری ہدایت میں کہا گیا کہ  نمازیوں کی سیکیورٹی  کے لیے تمام تھانہ جات کی سطح پر رابطوں کے تحت ہر ممکن اقدامات کیے جائیں۔

گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی پارکنگ مساجد اور امام بارگاہوں سے فاصلے پر یقینی بنائی جائے۔

عوام کسی بھی مشکوک حرکت سرگرمی یا مشتبہ فرد/افراد و لاوارث گاڑی، بیگ پارسل وغیرہ کی اطلاع فوری مددگار 15 یا قریبی موبائل تھانہ کو دیں۔

کراچی میں تعینات تمام سب ڈویژنل آفیسرز اور ایس ایچ اوز نماز جمعہ کے اختتام تک ازخود سکیورٹی اقدامات کی نگرانی کریں ۔

Advertisement

نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران حفاظتی اقدامات کے پیش نظر ڈیوٹی مقام کو ہرگز نہ چھوڑنے کے احکامات جاری۔

شہر میں سیکیورٹی اقدامات پر عمل درآمد کے حوالے سے کسی بھی قسم کی لاپرواہی/کوتاہی پر سخت قانونی و محکمہ جاتی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صنم جاویدکو پھر گرفتار کر لیا گیا
اپر چترال میں وین گہری کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق
پولیس کی کارروائی، 3 سالہ گمشدہ بچےکو تلاش کرکے والدین سے ملوا دیا
گورنر سندھ سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات
پنجاب میں لاپتہ ہونے والے 4 بچوں کو ٹریس کرکے بحافظت ورثاء کے سپرد کردیا گیا
شہریوں پر بجلی بم گرادیا گیا؛ کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر