Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لبنان میں امریکی سفارت خانے پر حملہ

Now Reading:

لبنان میں امریکی سفارت خانے پر حملہ
لبنان

لبنان میں امریکی سفارت خانے پر حملہ

لبنان میں امریکی سفارت خانے پر حملہ کردیا گیا۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے  مطابق لبنان میں امریکی  سفارت خانے کے داخلی دروازے کے قریب ایک شخص نے فائرنگ کی۔

لبنانی فوج کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور زخمی ہو گیا اور اسے گرفتار کرکے اسپتال  منتقل کردیا گیا۔

لبنانی فوج کا کہنا ہے کہ حملہ آور شام کا شہری ہے۔ فوجی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی کا عمل شروع کردیا ہے۔

امریکی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ بدھ کی صبح اس کے داخلی دروازے کے قریب چھوٹے ہتھیار سے فائرنگ کی اطلاع ملی تاہم اس حملے میں سفارتخانے کی عمارت اور عملہ بلکل محفوظ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مانچسٹر ائیرپورٹ پر پاکستانی نژاد خاندان پر تشدد کرنے والا اہلکار معطل
پارٹی اتحاد کیلئے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا، جو بائیڈن
اسرائیل کو اسلحے کی فروخت کے خلاف لندن میں احتجاج کے دوران 9 افراد گرفتار
موریطانیہ، تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 15 افراد ہلاک، 150 لاپتہ
بنگلہ دیش میں بدامنی کے بعد بینک اور گارمنٹس فیکٹریاں دوبارہ کھل گئیں
نیپال میں طیارے کو خوفناک حادثہ، صرف ایک شخص زندہ بچ سکا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر