Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم شہبازشریف کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو ملاقات کی دعوت

Now Reading:

وزیراعظم شہبازشریف کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو ملاقات کی دعوت
وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو ملاقات کی دعوت

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی دعوت دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم شہباز شریف نے رابطہ کیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو عید کی مبارک باد دی۔

 ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو عید کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی دعوت دی ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات میں زیرالتوا معاملات کے حل پربات کی جائے گی۔

بعد ازاں ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے سربراہ ایم کیوایم پاکستان خالد مقبول صدیقی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

Advertisement

ترجمان کے مطابق وزیراعظم نے خالد مقبول صدیقی کوعیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی، وزیراعظم نے پرمسرت موقع پرنیک خواہشات کا اظہارکیا۔

ترجمان ایم کیوایم پاکستان کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان عیدالاضحیٰ کے بعد اہم حکومتی معاملات پرمشاورت کیلئے ملاقات پراتفاق کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیلمٹ نہ پہننے والے ہوجائیں ہوشیار !
9مئی کو غدر مچانے والے آج نئے ہتھکنڈوں سے نئی وارداتیں کررہے ہیں، وزیر اعظم
وزیراعلیٰ سندھ کا ایل بی او ڈی اسپائنل ڈرین کے اہم ریگیولیٹ کا افتتاح
بانی پی ٹی آئی کے اعترافِ جرم کے بعد سزا سنانی چاہیے، مریم اورنگزیب
پولیس کی گاڑیاں جلانے کا مقدمہ؛ فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں 2 اگست تک توسیع
محصولات تسلی بخش نہ ہونے پر منی بجٹ کے بارے میں سوچے جانے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر