Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کے شہری شدید گرمی میں بجلی اور پانی سے محروم

Now Reading:

کراچی کے شہری شدید گرمی میں بجلی اور پانی سے محروم
کراچی

کراچی کے شہری شدید گرمی میں بجلی اور پانی سے محروم

کراچی کے شہری شدید گرمی میں بجلی اور پانی سے محروم ہیں۔

کراچی میں شدید گرمی  کے باجود مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔

شہر کے مختلف علاقوں میں 12 گھنٹے سے زائد کی لوڈشیڈنگ  کی جارہی ہے جس سے شہری اذیت کا شکار ہیں۔

لانڈھی، ملیر، شاہ فیصل کالونی، بلدیہ، سائٹ، اورنگی، عثمان آباد اور سرجانی ٹاؤن سمیت دیگر علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری  ہے۔

بجلی کی لوڈشیڈنگ کے ساتھ  ساتھ دوسری جانب  پانی کی بھی شدید قلت ہوگئی ہے۔ بیشتر علاقوں میں پانی کی سپلائی بند ہے یا نہ ہونے کے برابر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کا سن کر گہرا صدمہ پہنچا، صدر مملکت
مریم نواز کا فلورملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم کرنے کے اعلان کا خیرمقدم
وزیراعظم شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی مذمت
فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی
پی ٹی آئی کا حق ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو دیا گیا، بیرسٹر علی ظفر
بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر