Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افغانستان نے یوگانڈا کو 125 رنز سے شکست دے دی

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افغانستان نے یوگانڈا کو 125 رنز سے شکست دے دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افغانستان نے یوگانڈا کو 125 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں افغانستان نے یوگانڈا کو یکطرفہ مقابلے میں 125رنز سے شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان کے 184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں یوگانڈا کی پوری ٹیم مقررہ اوورز سے پہلے ہی  58 رنز  پر  ڈھیر ہوگئی۔

افغانستان کی جانب سے فضل الحق فاروقی نے 5 ، راشد خان اور نوین  الحق نے 2،2 جبکہ مجیب الرحمان نے ایک وکٹ حاصل کی۔

اس سے قبل یوگانڈا نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔

افغانستان نے رحمان اللہ گرباز (76) اور ابراہیم زادران (70) کی 154 رنز کی اوپننگ شراکت کی بدولت  مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
پاکستان کے ارحم بن فرخ نے ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
فرانسیسی اسٹار فٹبالر امباپے ریال میڈرڈ کا حصہ بن گئے
سری لنکن کرکٹر کو  گولی مارکر ہلاک کردیا گیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرر رینکنگ جاری، بابر اور شاہین شامل
پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے شیڈول جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر