Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

افواج پاکستان متحد اکائی ہیں، وزیر اعظم

Now Reading:

افواج پاکستان متحد اکائی ہیں، وزیر اعظم
شہباز شریف

افواج پاکستان متحد اکائی ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف  نے افواج پاکستان  کو متحد اکائی  قرار دیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  سپاہی ہارون ولیم کی آخری رسومات میں شرکت کے موقع پر  وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک و قوم کے لیے مسیحی برادری کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ افواج پاکستان میں متنوع پس منظر سے تعلق رکھنے والے افراد ریاست کے دفاع کے لیے پرعزم ہیں۔

اس موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے سپاہی ہارون ولیم ،سپاہی انوش روفن اور ان کے ساتھیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

آرمی چیف نے کہا کہ سپاہی ہارون ولیم اور سپاہی انوش کی بہادری اور اتحاد قوم کی قوت کا مظہر ہیں ۔مادر وطن کے دفاع کے لیے پوری قوم ہمیشہ شہداء کی خدمات اور قربانیوں کی مقروض رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے ایٹمی اثاثے گروی رکھوانے کے پیسے لیے تھے، اختیار ولی خان
شہر قائد میں بدترین ٹریفک جام پر وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
جب تک بجلی سستی نہیں ہوگی ڈیمانڈ نہیں بڑھے گی، چیئرمین اپٹما
آئی پی پیز کا دھندہ مزید نہیں چلے گا، عوام ظالموں سے اپنا حق چھین کر لیں گے، حافظ نعیم
آئی بی اے ٹیسٹ کے امیدواروں کا پریس کلب پر احتجاج
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب؛ 6 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر

ڈیجیٹل پنجاب کے تحت لاہور فری وائی فائی سروس کے دائرہ کار میں مزید توسیع

 وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرلاہور فری وائی فائی سروس کے دائرہ کار میں مزید توسیع کر دی گئی ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز کے ہدایت پرلاہورکے مزید 100 پوائنٹس پر”سی ایم مریم نواز فری وائی فائی”  سروسز شروع کر دی گئی ہے، اس کے علاوہ پنجاب سیف سٹی اٹھارٹی نے”سی ایم مریم نواز فری وائی فائی”  کو 100 پوائنٹس سے بڑھا کر 200 پر ایکٹو کر دیا ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے ڈیجیٹل پنجاب ویژن کے تحت مانگا منڈی، ملتان روڈ، بند روڈ، چوہنگ، شاہ پور کانجراں، سندر، ویلنشیا، مراکہ ودیگر علاقوں میں فری وائی فائی شروع کر دیا گیا ہے۔

مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل پنجاب ویژن کے تحت شہریوں کیلئے ایمرجنسی فری وائی فائی سروس مہیا کی جارہی ہے، جبکہ  ایمرجنسی کی صورت میں”سی ایم مریم نواز فری وائی فائی” کے ذریعے پولیس اور اہلخا نہ سے رابطہ کیا جاسکتا ہے، اس کے علاوہ فری وائی فائی سروس سے ویمن سیفٹی ایپ، پنجاب پولیس ایپ اور واٹس ایپ استعمال کیا جاسکتا ہے۔

“سی ایم مریم نواز فری وائی فائی” کے ذریعے واٹس ایپ کال یا میسج کے ذریعے اپنے پیاروں سے رابطہ کر سکتے ہیں جبکہ لاہور میں ہر فری وائی فائی ڈیوائس کی رینج متعلقہ پوائنٹ سے 300 فٹ تک ہے۔

Advertisement

سی ایم مریم نواز فری وائی فائی کے ذریعے مختلف اپلیکشن کو ڈاون لوڈ بھی کیا جا سکتا ہے، اس کے علاوہ “سی ایم مریم نواز فری وائی فائی” سروس ٹیکسی رائیڈ بک کرانے کیلئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے

واضح رہے کہ سی ایم مریم نواز فری وائی فائی سروس فیس بُک، یوٹیوب، ٹک ٹاک اور دیگر انٹرٹینمنٹ ایپس کیلئے نہیں ہے۔