Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سپر ایٹ مرحلے کا آغاز آج سے ہوگا

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سپر ایٹ مرحلے کا آغاز آج سے ہوگا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سپر ایٹ مرحلے کا آغاز آج سے ہوگا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2024  میں 20 میں سے  8 باقی رہ جانے والی ٹیموں کے درمیان سپر ایٹ مرحلہ آج سے شروع ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق  سپر ایٹ کاپہلا  میچ آج جنوبی افریقہ اور امریکہ  کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں 8 ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

پہلے گروپ میں آسٹریلیا،بھارت ،افغانستان اور بنگلادیش شامل ہیں جبکہ  دوسرے گروپ میں انگلینڈ،ویسٹ انڈیز،جنوبی افریقہ اور امریکہ شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ کے لیے شیڈول جاری
دفاعی چیمپئن حمزہ خان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ سے آؤٹ
محسن نقوی کا ٹیم میں گروپنگ کرنے والے کھلاڑیوں کو واضح پیغام
بھارتی حکومت پاکستان میں کھیلنے کی اجازت نہیں دیتی تو بی سی سی آئی لکھ کر دے، پی سی بی
پی سی بی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے تمام میچز پاکستان میں ہی کرانے پر بضد
محمد حارث پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر